لندن فلیٹس‘ نیب نے نواز شریف کیخلاف ضمنی ریفرنس تیار کر لیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے لندن فلیٹس ریفرنس کے سلسلے میں نواز شریف کے خلاف ضمنی ریفرنس تیار کرلیا۔ چند روز میں چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد دائر کیا جائے گا۔برطانیہ سے ملنے والی اہم معلومات، نواز شریف اور بچوں کے خلاف نئے گواہان کو ضمنی ریفرنس کا حصہ بنایا گیا ہے۔ ضمنی ریفرنس چیئرمین نیب کی منظوری کے بعد احتساب عدالت میں دائر کیا جائے گا۔
ضمنی ریفرنس