ٹھٹھہ‘ کشتی الٹنے سے11 افرا د ڈوب گئے‘7 افراد کو بچالیا گیا
ٹھٹھہ(بیورورپورٹ) ضلع سجاول کے شہر چوہڑ جمالی کے قریب دریائے سندھ میں کشتی الٹ جانے سے 11 افراد ڈوب گئے جس میں سے 7 افراد کو بچالیا گیا ہے چار افراد کی تلاش گذشتہ چار گھنٹے سے جاری ہے جن میں ایک 12 سالہ بچی بھی شامل ہے۔
کشتی الٹ گئی