کتابوں سے دوستی کامیابی کا سب سے آسان راستہ حل ہے:رانا سکندر حیات  

Feb 21, 2025

لاہور(لیڈی رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان نے کہا کتابوں سے دوستی کامیابی کا سب سے آسان راستہ اور حل ہے۔ کتاب کلچر کی بحالی ہمارا مشن ہے۔ وہ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام سب سے بڑے 3 روزہ کتاب میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ 

مزیدخبریں