سونیا مجید دبئی میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ حاصل کرنیوالی پہلی پاکستانی گلوکارہ بن گئیں

Feb 21, 2025

لاہور(کلچرل رپورٹر) موسیقی کی دنیا میں ایک تاریخی لمحے کے طور پر عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ اور فنکارہ سونیا مجید کو دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل ایکسیلنس ایوارڈ 2025 سے نوازا گیا۔ یہ تاریخی اعزاز انہیں ملنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بنا دیتا ہے جو جنوبی ایشیائی فنکاروں کیلئے بین الاقوامی سطح پر نئی پہچان کی علامت ہے۔

مزیدخبریں