انسٹا گرام پر رابی پیر زادی نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ پینٹنگ کر رہی ہیں اور ویڈیو کے بیک گراؤںد میں ان کی پڑھی ہوئی حمد چل رہی ہے. ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اس پینٹنگ کو مکمل کرنے میں مجھے عمر لگ جائے گی لیکن میں اپنی پینٹنگ میں قرآن پاک کی آیات لکھتی ہوں اور یہ میری قرآن پاک سے محبت ہوسکتی ہے.
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38