جرمن دارالحکومت برلن میں چینی اندازکا سالانہ 8 روزہ روایتی کارنیول تہوار کا آغاز ہو گیا۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق تہوار میں ابتدائی روز ہی سینکٹروں افراد نے رنگ برنگے ملبوسات پہن کر شرکت کی ۔تہوار میں ڈریگن رقص کے ساتھ نشانہ بازی کے مقابلوں کابھی انعقاد کیا گیا جس سے شرکاءخوب لطف اندوز ہوئے ۔ روایتی جشن کا یہ تہوار 28 فروری تک جاری رہے گا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024