جنوبی کوریا میں کرونا وائرس سے پہلی ہلاکت سامنے آ گئی۔ جنوبی کوریا نے کرونا سے ایک شہری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ چین کے باہر دیگر ممالک میں کرونا وائرس سے اب تک گیارہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024