قوم Feb 21, 2020 11:29 AM, February 21, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مسلمان ایک متحدہ قوم ہیں۔ پاکستان ایک نعمت ہے۔ آیئے اس نعمت کیلئے ہم عاجزی اور انکساری سے خدا تعالیٰ کا شکر بجا لائیں اور دعا کریں کہ وہ ہمیں اس نعمت کے لائق بنا دے۔(جمتہ الوداع 17- اگست 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+