محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر خشک جبکہ بالائی حصوں میں سرد ر ہے گاجبکہ شمال مشرقی پنجاب میں بعض مقامات پرہلکی بارش کاامکان ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38