پی ایس ایل کے مفت ٹکٹس پر پابندی
لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) وزیراعلیٰ مرادعلی شاہ سندھ مراد علی شاہ نے سرکاری ملازمین اور افسران پر پی ایس ایل کے مفت ٹکٹس حاصل کرنے پر پابندی عائد کردی، اور اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے حکمنامہ جاری کردیا ہے۔