او جی ڈی سی ایل ملک کی ٹیکس ادا کرنے والی کمپنیوں میں سر فہرست
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی ملک کی ٹیکس ادا کرنے والی ٹاپ کی کمپنی ہے۔ وزیراعظم نے ’’50 ٹاپ کمپنیوں‘‘ کے پرنسپل آفیسرز کو بھی تعریفی سرٹیفیکیٹ دیئے۔ یو بی ایل دوسرے اور گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیویٹ کمپنی تیسرے نمبر پر ہے۔