گو لڈ ن جوبلی ہفتہ تقریبا ت چو تھے روز بھی جاری رہیں
اسلا م آ با د ( نا مہ نگا ر) اسلا م آ با د کا لج فا ر گر لز ایف سکس ٹو میں گو لڈ ن جوبلی ہفتہ تقریبا ت چو تھے روز بھی جاری رہیں ۔ یہ مقا بلہ دو حصو ں ’’ ہما رے رو ما نو ی کر دار عہد حا ضر میںـ" او ر ’’ پا کستا نی ڈرا مو ں کے مز ا حیہ کر دا ر (پیر و ڈی ) پر مشتمل تھا ،تقر یب کی مہما ن خصو صی پی ٹی وی کی پہلی ہیر وین ، اناونسراورخبر یں پڑ ھنے والی خا تون کنو ل نصیر تھیں جبکہ ٹی وی پر وڈوسیر شکیل عد نا ن ہا شمی اعزا زی مہما ن میں تھے ، منصنین کرام میں مشہور ادکا رہ اور ماڈل مشی خا ن ، مکیش کما ر ،فرخ افضل اور محمد شا ئق شا مل تھے جڑ انو ں شہر وں سے آٹھ کالجز نے اس مقا بلے میں حصہ لیا ،پہلے مر حلے کے نتا ئج کے مطا بق اول انعام ما ہم، شہر ذا داینڈ گر و پ ، ا ٓ ئی سی جی ایف سکس ٹو نے حا صل کیا ،دوسر ا او ر تیسر ا انعام با لتر تیب رابعہ ، نیہا ، شہر ذاد گر و پ آ ئی سی جی ایف سکس ٹو اور لائبہ افضل گر وپ آ ئی ایم سی جی (پی جی ) ایف سیو ن ٹو نے حا صل کیا۔حو صلہ افزا ئی کا انعا م عا ئشہ گر وپ آ ئی ایم سی جی ایف ٹین ٹو کو دیا گیا۔ دوسر ے مرحلے کے نتا ئج کے مطا بق اول انعام ایمن ظفر اور ہا نیہ ، ایف جی کشمیر روڈ راولپنڈی نے حا صل کیا۔ دوسر ا اور تیسر ا انعا م با لتر تیب رابعہ آ ئی سی جی اور ایمن آ ئی سی جی نے حاصل کیا۔ حو صلہ افز ا ئی کا انعام صبا حت علی ایف سیو ن ٹو کا لج کو دیا گیا ۔ بہتر ین اداکا رہ کا انعام رابعہ ایمان (ہیر ) آ ئی سی جی ایف سکس ٹو نے حاصل کیا تقر یب میں وائس پر نسپل ثمینہ تنویر،انچا رج کو نسل صبا فیصل ، مسز طا ئرہ، صدر طالبا ت کو نسل ایمن عبا سی اپنی ٹیم کے ہمر اہ بھی شر یک تھے دوسر ی بہتر ین ادکا رہ کا انعام ایمن ظفر کشمیر روڈ راولپنڈ ی کو ملا ۔