تھائی لینڈ : سڑک پر بھتہ خور ہاتھی کی غنڈہ گردی
بنکاک (نیٹ نیوز) تھائی لینڈ کی سڑک پر ہاتھی نے غنڈہ گردی کرتے ہوئے گنا لے جانے والے ٹرکوں کو روک لیا، بھتہ لینے کے بعد جان چھوڑی۔ ہاتھی نے سڑک سے گزرنے والے کئی ٹرکوں کو روکا اور انتہائی اطمینان کے ساتھ ان میں رکھا گنا اٹھا لیا۔