فیئری کونین انجن جو آپ کو ماضی میں لے جائے
لندن (بی بی سی) آئیے آپ کو دنیا کے سب سے پرانے سٹیم انجن پر سیر کرواتے ہیں۔ ایک ایسا خوبصورت انجن جس پر نگاہیں ٹک جاتی ہیں۔ فیئری کوئین 1855ءمیں انگلینڈ کے شہر لیڈز میں بنایا گیا تھا اور اب اسے بھارت میں سٹیم انجنوں کے دلکش دور کے یاد تازہ رکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔