نوائے وقت سینئر کارکن محمد رشید کے والد محترم انتقال کر گئے
راولپنڈی (نوائے وقت نیوز) نوائے وقت شعبہ کمپیوٹر سیکشن کے سینئر کارکن محمد رشید کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج بروز بدھ انکے آبائی گاؤں چک نمبر 101 گ ب علی پور بنگلہ تحصیل جڑانوالہ ضلع فیصل آباد میں ادا کی جائے گی۔