تجا وزا ت کیخلا ف آپریشن کی خو د نگرا نی ، تا جرو ں کے ہمرا ہ شہر کے دو رے کرو نگا،سردار نسیم
راولپنڈی ( نیوز رپورٹر)مر کزی انجمن تا جرا ن نے میئر راولپنڈی سردار نسیم سے ملا قا ت کے دوران شہر میں تجا وزا ت اور گھنٹو ںٹریفک جا م رہنے پر سخت تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے سٹی ٹریفک پو لیس کے وا رڈنز کی کا ر کر د گی پر سوا ل اٹھا دیئے ، ٹریفک مسا ئل اور تجا و زا ت سے تنگ مر کزی انجمن تا جرا ن کے وفد نے صدر شا ہد غفو ر پرا چہ کی سر برا ہی میں میئر راولپنڈی سر دا ر محمد نسیم سے ان کے دفتر میں ملا قا ت کی ،وفد میں مر کزی انجمن تا جرا ن کے عہدیدا را ن سمیت چیمبر آف سما ل ٹریڈڑز کے صدر ندیم شیخ بھی مو جو د تھے ،اس موقع پر تا جرو ں نے کہا کہ تجا وزا ت کے خلا ف آپریشن میں سٹی ٹریفک پو لیس وا ر ڈنز کے ہو تے ہو ئے گھنٹو ں ٹریفک جا م رہنا معمو ل بن چکا ہے ،انھو ں نے میئر راولپنڈی کو آپریشن کی خو د نگرا نی کی در خوا ست کی جس پر میئر راولپنڈی نے کہا ہے کہ تجا وزا ت کے مکمل خا تمے کے لئے مر کزی انجمن تا جرا ن سمیت متعلقہ با زارو ں کے تا جرو ں کے ہمرا ہ دو رہ کرو ںگا ،اجلا س میں انجمن آڑھتیا ں گند م منڈی چو ہدری نجیب گروپ کے سینئر نا ئب صدر میا ں انجم نذیر نے گند م منڈی میں سٹریٹ لا ئٹس کی کمی اور گندے نا لے سے ابلنے والے پا نی کی وجہ سے پیدا ہو نے والے مسا ئل پر رو شنی ڈا لی جس پر میئر راولپنڈی نے جلد ان مسا ئل کو حل کر نے کی بھی یقین دھا نی کروا ئی اور شا ہد غفو ر پرا چہ کو یقین دھا نی کروا ئی کہ تجا وزا ت کے خلا ف جا ری آپریشن کی خو د نگرا نی کر و نگا اور تا جرو ں کے ہمرا ہ شہر کے دو رے بھی کرو نگا ۔