بیگم کوٹ میں تجاوزات کی بھرمار سے شہری پریشان
فیروز والا (نامہ نگار) بیگم کوٹ چوک پر بااثر افراد نے تجاوزات قائم کرکے پیدل چلنے والے افراد کو پریشان کر دیا ہے شہری حلقوں نے کمشنر لاہور ڈویژن سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر قانونی تجاوزات قا ئم کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کی جائے اور آپریشن کا سلسلہ فوری طور پر شروع کیا جائے۔