٭٭ مختصرعدالتی خبریں٭٭
لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے )غیر ملکی خاتون کی درخواست پر متعلقہ ایس ایچ او کو بیٹیوں کو بازیاب کراکر عدالت پیش کرنے کا حکم ٭صاف پانی پراجیکٹ کیس، ملزمان کی عبوری ضمانت میں 26 فروری تک توسیع ٭میونسپلٹی کے 200 سے زائد ملازمین کو مستقل نہ کرنے کیخلاف درخواست پر میئر لاہورو دیگر فریقین کو نوٹسز جاری ٭ہائیکورٹ بار الیکشن: انتخابی عمل کی مانیٹرنگ کے لئے ایل ای ڈیز لگانے کا فیصلہ ٭میرٹ کے باوجود خاتون کو اے ڈی فشریز تعینات نہ کرنے کے خلاف درخواست پر پی پی ایس سی سے جواب طلب٭نبیل گبول کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت، عدالتی دائرہ اختیار چیلنج ۔