مریم نواز آنے والے وقت میں مسلم لیگ ن کی بہترین قائد ثابت ہوں گی : محمدخالد جوئیہ
کاہنہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء محمد خالد جو ئیہ آف جھیڈو نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) عوام سے کیے گئے وعدے پو رے کر رہی ہے حکو متی و سائل کا رخ عوام کی طرف کر کے عوام کا معیار زند گی بہتر بنارہے ہیں جس سے روز بروز پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام میں مزید مقبول ہو رہی ہے قو م کی بیٹی مریم نواز آنے والے وقت میں مسلم لیگ (ن) کی بہتر ین قائد ثابت ہو نگی۔