ونٹر اولمپکس گیمز: روس کی نیوٹرل ٹیم کے کھلاڑی کا بھی ڈوپ ٹیسٹ مثبت نکلا
پیانگ چنگ(سپورٹس ڈیسک)جنوبی کوریا میں جاری ونٹر اولمپکس گیمز میں شریک روسی نیوٹرل ٹیم کے ایک کھلاڑی کا بھی ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا ۔انٹر نیشنل اولمپک کمیٹی کے مطابق روسی کھلاڑیوں نے ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کی ہے ۔۔ کھلاڑیوں کے بی سیمپل کا انتظار کر رہے ہیں ۔ابھی کسی کھلاڑی کا نام نہیں بتا سکتے ہیں ۔