برطانیہ: بچوں اور خواتین سے زیادتی ویڈیوز‘ ڈارک ویب پر ڈالنے والے فزکس کے لیکچرار کو 32 برس قید
لندن (آن لائن) برطانیہ میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے بعد اْن کی نامناسب اور غیر اخلاقی ویڈیوز ڈارک ویب پر ڈالنے والے فزکس کے لیکچرار میتھیو فیلڈر کو بتیس سال قید کی سزا سنادی گئی ہے، بچوں اور خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے، بلیک میلنگ کے ذریعے غیر انسانی اور غیر اخلاقی کام کرنے پر مجبور کرنے، وحشیانہ تشدد کرنے اور نہایت نامناسب ویڈیوز کو ڈارک ویب پر ڈالتا تھا۔