گوانتا نامومیں قید احد کو سعودی عرب کے حوالے کر دیا جائے گا: پینٹا گون
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) پینٹاگون کے مطابق گوانتاموبے میں قید سعودی شہری احمد محمد کو سعودی عرب کے حوالے کر دیا جائے گا غیر ملکی خیبر ایجنسی کے مطابق شہری پر 2002ء میں فرانسیسی آئل ٹینکر حملے کی منصوبہ بندی میں معاونت کا الزام ہے آئل ٹینکر حملے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوئے تھے۔