بھارت: 5 برس میں 6 کھرب‘ 12 ارب‘ 60 کروڑ کی کرپشن
نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارتی سٹیٹ بنک نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ 7 برسوں میں کرپشن کرکے 6 کھرب 12 ارب 60 کروڑ ہڑپ کئے جا چکے ہیں۔ نیرو مودی کرپشن میں اکیلا نہیں اور بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے والے ہیں‘ صرف رواں مالی سال میں ایک کھرب 76 ارب روپے کے بنک فراڈ ہوئے ہیں۔