تاجر چھالیہ کے نقصانات سے متعلق بینرز دکانوں پر آویزاں کریں گے
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) فوڈ اتھارٹی اور آل پاکستان پان تمباکو چھالیہ ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ہوئے فوڈ اتھارٹی اور آل پاکستان پان تمباکو چھالیہ ایسوسی ایشن میں معاملات طے پا گئے دکاندار دکانوں پر چھالیہ کے نقصانات سے متعلق بینرز آویزاں کریں گے بینرز لگانے کا اطلاق عالی ٹوبیکو قوانین کے تحت کیا جائے گا پان چھالیہ کاروبار سے منسلک افراد کو متبادل کاروبار کیلئے 31 اپریل کی ڈیڈ لائن دیدی گئی ۔