موبائل فون کے استعمال پر 46فیصد اضافی ٹیکس وصول
کراچی(این این آئی)جنوری 2018 میں موبائل فون کے استعمال پر ٹیکس وصولی 46فیصد سے 3ارب 78کروڑ سے تجاوز کرگئی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق موبائل کیاستعمال پر وود ہولڈنگ ٹیکس آن لائن وصول کرنے سے 46فیصد اضافی ٹیکس جمع ہوا ہے۔