عوامی مسلم لیگ کے سربراہ آج نیب میں این ایل جی کیخلاف درخواست دیں گے
اسلام آباد (اسٹاف رپورٹر) شیخ رشید احمد آج نیب ہیڈ کوارٹرز میں این ایل جی کے خلاف درخواست جمع کرائیں گے۔ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ انہیں یہ درخواست جمع کرانے کی ہدائت سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کی تھی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ بدھ کو دن ساڑھے بارہ بجے نیب ہیڈکوارٹرز درخواست جمع کرانے پہنچیں گے۔
شیخ رشید