پولیس کی سہراب گو ٹھ میں کارروائی‘ 2 کا ر لفٹر گرفتار ، مسروقہ گاڑیا ں بر آمد
کراچی ( کرائم رپو رٹر ) ڈی آئی جی سی آئی اے ثاقب اسماعیل میمن کی ہدایت پر عمل کر تے ہوئے اے سی ایل سی پو لیس نے کا ر وائی کر تے ہو ئے دو کار لفٹر رضا ولد اقبال اور احسن ولد سعید کو سہراب گوٹھ سے گرفتار کر لیا اور چھینی ہوئی گا ڑی نمبرBHV-328 ٹو یو ٹا کر ولا ما ڈل2017 مطلوبہ مقدمہ الزیم نمبر03/2018 بجر م دفعہ392/34 ت پ تھا نہ گلستان جو ہر اور گاڑی نمبرAFD-012 شیو ر لیٹ مطلو بہ مقدمہ الزیم نمبر113/2006 بجرم دفعہ 381/A ت پ تھانہ یو سف پلا زہ میں مقدمہ درج ہے۔