انٹرسال دوئم سائنس پر ی میڈیکل کے ضمنی امتحا نات 2017 ء کے نتائج کا اعلا ن
کراچی ( نیو ز رپو رٹر)اعلیٰ ثانوی تعلیمی بو رڈ نے انٹر میڈیٹ حصہ دوم سائنس پر ی میڈیکل گروپ کے ضمنی امتحا نات برائے2017 ء کے نتائج کا اعلا ن کر دیا چیئر مین پروفیسر انعا م احمد کے مطا بق ضمنی انتخا بات میں6588 طلبہ رجسٹرڈ ہو ئے 6373 نے شر کت کی 1807کا میا ب قرار پائے کا میا بی کا تنا سب28.35 فیصدرہا ۔