سرطان کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار چہل قدمی مفید قرار
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی ماہرین نے سرطان کے مریضوں کیلئے ہفتے میں تین بار چہل قدمی کو نہایت مفید قرار دیا ہے۔ ماہرین نے بتایا ایسے مریضوں میں چہل قدمی کے نتیجے میں ان میں اپنی بیماری سے لڑنے کا حوصلہ بڑھتا ہے اور ان میں مثبت اثرات میں اضافہ ہوتا ہے۔