وفاقی وزیر تعلیم وپیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت تعلیمی اداروں تک خصوصی افراد کی رسائی بڑھانے کیلئے ایک خصوصی پروگرام شروع کریگی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ خصوصی بچوں کیلئے سہولیات فراہم کرے تاکہ وہ اپنی زندگی میں بہتری لائیں۔ شفقت محمود نے اس امید کا اظہار کیا کہ تمام سرکاری تعلیمی اداروں کو خصوصی بچوں کیلئے قابل رسائی بنایا جائیگا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024