سپین پہنچنے کی کوشش کے دوران بارہ تارکین وطن کشتی میں 12 افراد مردہ پائے گئے ۔ ہسپانوی ریڈ کراس نے بتایا کہ بارہ پناہ گزینوں کی تلاش جاری ہے۔ہسپانوی ساحلی محافظوں نے کہا ہے کہ بحیرہ روم میں انہیں کشتی نظر جب وہاں پہنچے تو کشتی پر 12 افراد مردہ پائے گئے جو ممکنہ طور پرجسم میں پانی کی کمی سے ہلاک ہوئے۔انہوں کہا کہ 30 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا ۔ مرنے والوں میں 10 مرد اور2 خواتین شامل ہیں، جن میں سے ایک خاتون حاملہ تھی۔ تارکین وطن کا تعلق سب صحارا کے علاقے سے ہے۔واضح رہے کہ 2018 میں سپین آنے کی کوششوں کے دوران اب تک 740 سے زائد مہاجرین ہلاک ہو چکے ہیں۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024