شمالی وزیرستان: ضلع بھر میں میں پیٹرول پمپ مالکان کا احتجاج۔تمام پٹرول پمپس بند ہیں۔شمالی وزیرستان کی عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔پٹرول پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے تک اختجاج جاری رہے گا،بلیک پر پٹرول بیچنے والے افراد کے خلاف کارروائی تک ہڑتال جاری رہے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38