کوٹ رادھاکشن پریس کلب کے انتخابات مکمل عبدالعزیز انجم صدر، مظہر قریشی جنرل سیکرٹری منتخب
کوٹ رادھاکشن ( نامہ نگار) تحصیل پریس کلب کوٹ رادھاکشن کے سالانہ انتخابات 2015ء مکمل ، تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس کلب کوٹ رادھاکشن کے سالانہ انتخابات میں سرپرست اعلیٰ خالد حسین قریشی ،، چیئرمین عبدالقادر ، ڈپٹی چیئرمین شیخ طارق سجاد، صدر ملک عبدالعزیزانجم، سینئر نائب صدر سردار اظہرسلطان ، نائب صدور محمد انصاری ،راناخالد محمود، ناصرذوالفقارچوہدری، ، جنرل سیکرٹری مظہرقریشی، ، ایڈیشنل سیکرٹری شیخ طارق محمود، جوائینٹ سیکریٹری ڈاکٹر امتیازسجا د ، فنانس سیکرٹری عبدالرشید خاں، سیکرٹری نشرواشاعت شیخ سلیم فریدی ، آفس سیکرٹری ناظم حسین کامیاب ہو گئے۔