ڈاکٹر تنویر انور کو مبارکباد
لاہور(نیوزرپورٹر)میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن پی جی ایم آئی و امیر الدین میڈیکل کالج کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سکندر حیات گوندل نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور کے انتخابات میں ڈاکٹر تنویر انور کو صدر اور ان کے پینل کی بلامقابلہ کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔