پنجاب یونیورسٹی کے نتائج Dec 21, 2014 5:01 AM, December 21, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے اسلامک سٹڈیز پارٹ ٹو اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+