سید شعیب الدین کی والدہ کا ختم چہلم آج ہوگا
لاہور (خبر نگار) نوائے وقت کے ڈپٹی چیف رپورٹر سید شعیب الدین احمد‘ سینئر ایڈووکیٹ سید رئیس الدین احمد کی والدہ پی آئی اے کے سابق سینئر آفیسر سید تنویر محمود کی چچی اور سید احمد جنید زیدی کی خوشدامن کی رسم چہلم آج بروز اتوار بعد نماز ظہر مرحومہ کی رہائشگاہ 344 ڈی صحافی کالونی ہربنس پورہ میں ادا کی جائے گی۔ دعا 3 بجکر 45 منٹ پر ہو گی۔