دو بھائیوں نے محنت کش کی بیٹی اغوا کر لی Dec 21, 2014 4:59 AM, December 21, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی میں دو سگے بھائیوں نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے محنت کش ارشد کی بیٹی (ن) کو گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا۔ ملزمان فرار ہو گئے۔ صدر پولیس نے اس ضمن میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+