فیروزوالا: کیری ڈبہ‘ 2 موٹرسائیکلیں چوری Dec 21, 2014 4:58 AM, December 21, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ اور فیروز والا کے علاقے میں نامعلوم افراد نے کیری ڈبہ اور دو موٹرسائیکلیں چوری کر لیں‘ فرار ہو گئے۔ پولیس نے اس ضمن میں حسنات اشرف اور شبیر کی رپورٹ پر مقدمات درج کر لئے ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+