مضاربہ سکینڈل، فیضی گروپ کے تین ڈائریکٹرز کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ
اسلام آباد (نامہ نگار) احتساب عدالت نے مضاربہ سکےنڈل مےں گرفتار فےضی گروپ آف انڈسٹرےز کے تےن ڈائرےکٹرز کا 14 روزہ جسمانی رےمانڈ دےدےا، نےب کی پرےس رےلےز کے مطابق 6.5 بلےن کے سکےنڈل مےں گرفتار شدگان مےں نذےر احمد، محمد اسامہ عباسی اور ابراہےم الشورائم شامل ہےں۔ مضاربہ سکےنڈل مےںمجموعی طور پر متاثرےن کی35268 شکاےات موصول ہوئےں۔، نےب مضاربہ سکےنڈل کے چھ رےفرنس احتساب عدالت مےں دائر کر چکا ہے، مجموعی طور پر26ملزمان کو گرفتار کےا جا چکا ہے۔
ریمانڈ