چین کے اپارٹمنٹ میں معمر افراد کیلئے سٹیئر لفٹ نصب
بیجنگ(نیٹ نیوز)چین کے اپارٹمنٹ میں معمر افراد کیلئے سٹیئر لفٹ نصب کردی گئی ہے۔چین کے شہر شنگھائی کے جنگان ڈسٹرکٹ میں اپارٹمنٹ کمپلیکس کی انتظامیہ نے معمر افراد کی مشکلات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے سیڑھیوں پر چیئر لفٹ نصبکردی ہے۔