گلے لگانے سے پریشانی اور بیماری کے اثرات کم ہوتے ہیں: نئی تحقیق
نیو یارک(نیٹ نیوز)امریکی ماہر نفسیات کی ایک نئی تحقیق کے مطابق گلے لگانے سے پریشانی اور بیماری کے اثرات کم ہو جاتے ہیں ۔ گلے لگانے والوں کو سماجی ساتھ، محبت اور لگائو کے احساس سے خود کو دکھ سے محفوظ سمجھتے ہیں اسی وجہ سے وہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے دوررہتے ہیں۔