بحرالکاہل میں سب سے زیادہ گہرائی میں رہنے والی مچھلی دریافت
لندن (بی بی سی ڈاٹ کام) سب سے زیادہ گہرائی میں رہنے والی مچھلی کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے۔ سائنسدانوں نے ایک عجیب الخلقت مخلوق کی تصویر سمندری لہروں کے 8145 میٹر نیچے لی ہے جو کہ سابقہ ریکارڈ سے تقریباً نصف کلو میٹر نیچے ہے۔