بین الاقوامی خلائی سٹیشن، خلا بازوں نے تھری ڈی پرنٹر سے رینچ بنا لیا
نیویارک (بی بی سی اردو) بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر موجود خلابازوں نے ناسا کی جانب سے ای میل کے ذریعے بھیجی جانے والی ہدایات کی مدد سے 3 ڈی پرنٹر کا استعمال کرتے ہوئے ایک رینچ بنایا ہے۔