پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم 30 جولائی سے 2 ستمبر 2020 تک جاری رہنے والے دورے کے دوران 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔دورے میں شامل ٹیسٹ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہو گی۔اس سے قبل قومی ٹیم کی سری لنکا، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے خلاف سیریز بھی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024