آج معمر شہریوں کا عالمی دن منایاجارہا ہے جس کا مقصد معمر افراد کودر پیش مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد ان مختلف مسائل کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے جس سے معمر شہری معیار زندگی کے حوالے سے متاثر ہوتے ہیں۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024