وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہابھارت میں اقلیتوں کوروزانہ بدترین حالات کاسامناہے، مودی کے فاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا مودی کےفاشسٹ بھارت کے برعکس پاکستان روشن خیال ہے، انتہاپسندملک بھارت میں اقلیتوں کوروزانہ بدترین حالات کاسامناہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024