حضرت عبداللہ شاہ غازی کا عرس جمعرات سے شروع ہوگا‘کے الیکٹرک نے بجلی کاٹنے کا نوٹس دیدیا
کراچی( نیوزرپورٹر) معروف صوفی بزرگ حضرت عبداللہ شاہ غازی بابا کے عرس کی تقریبات کا آغاز جمعرات سے ہوگا۔دوسری جانب عین عرس کے موقع پر کے الیکٹرک نے بلوں کی عدم ادائیگی پر درگاہ کی بجلی کاٹنے کا نوٹس بھیج دیا۔ بتایا جاتا ہے