قانون کی تعلیم انتہائی اہمیت کی حامل ہے ‘ مراد علی شاہ
کراچی (نیوز رپورٹر)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لا اور ضیا الدین یونیورسٹی کی طرف سے منعقدہ سندھ انٹر-یونیورسٹیز کنسورشیم (ایس آئی یو سی) کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کا انعقاد یونیورسٹی آف نارتھمپٹن، یو کے کے اشتراک سے کیاگیا ۔ ضیا الدین