آرمی چیف کے عہدے میں توسیع وزیراعظم کادلیرانہ فیصلہ ہے‘ مولانا تنویر الحق تھانوی
کراچی(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت پاکستان کے چیئرمین سابق سینیٹر مولانا تنویر الحق تھانوی نے چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ کے پیشہ ورانہ منصب کی توسیع کے فیصلے کو پاکستان کی جمہوری تاریخ کا تاریخ ساز اقدام قرا ر دیا ہے۔