عہدے پر وہ ہی رہے گا جو کام کرے گا
کراچی (خبر نگار)وزیر بلدیات سندھ ناصرحسین شاہ کی زیر صدارت سوک سینٹر کانفرنس روم میں اعلی افسران پر مشتمل تعارفی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری بلدیات خالد حیدر شاہ، ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر بدرجمیل، ممبر فنانس آغا پرویز، چیف انجینئر رام چند، ڈائریکٹر فنانس سعید احمد خان، ڈائریکٹر ریکوری دلدار حسین شاہ، ڈائریکٹر لینڈ عطا عباس زیدی، ڈائریکٹر پبلک ہاوئسنگ ندیم صدیقی، ڈائریکٹر آئی ٹی کمال احمد صدیقی، ڈائریکٹر ٹریفک اینڈ انجینئرنگ بیورو نوید اظہار، ڈائریکٹر اسپورٹس خرم عارف،ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ ورئیل اندھر، چیف سیکورٹی آفیسر را احمد طارق، ترجمان ادارہ